خوبصورتی ایک ایسا لفظ ہے جس کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرتا۔ خوبصورتی انسان کی کمزوری ہے۔انسان ہمیشہ سے خوبصورت دکھنا اور دیکھنا چاہتا ہے۔اس کے لیے وہ کیا کیا جتن نہیں کرتاجہاں وہ خود کو خوبصورت بنانے میں نت نئے انداز اپناتا ہے وہیں وہ اپنے گھر کو بھی خوبصورت بنانے کے لیے مختلف طریقےاستعمال کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ اس کے لیے ہم کچھ ٹپس اور تصاویر شئیر کر رہے ہیں جو آپ کی راہنمائی میں مدد فراہم کر سکتی ہیں۔گھر کی دیواروں پر وال پیپر اور پوسٹرز کی مدد سے کاےفی تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔اس سے نہ صرف گھر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا بلکہ گھر کھلا اور کشادہ بھی لگے گا۔اس سے آپ کی نفاست کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے
ٹی وی لاوئنج کی دیواروں کی ڈیکوریشن پر خصوصی توجہ درکار ہوتی ہے کیونکہ انسان کا زیادہ ٹائم وہیں گزرتا ہے
دیواروں پر اگر عمدہ قسم کی تصاویر آویزاں کی جائیں جن پر خوبصورت آبشاریں، پہاڑوں،پھولوں یا دریاوں کے امیج ہوں جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے تو انسان کو تازگی اور ٹھنڈک کا احساس ہو تا ہے۔اور انسان شخصیت پر بھی اسکا بہت اچھا اثر پڑتا ہے۔
دیواروں کے ساتھ ساتھ اگر روشنی کا بھی صحیح انتخاب کیا جائے تو سونے پہ سوہاگہ ہو
جائے۔
اندرونی دیواروں کے ساتھ ساتھ بیرونی دیواروں کو خوبصورت پھولوں اور گملوں سے سجایا جا سکتا ہےجو نہ صرف آنکھوں کو بھلے لگتے ہیں بلکہ آپ کی صحت پر بھی اچھا اثر ڈالتے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ بلاگ اچھا لگا ہو گا اپنی آرا سے کمنٹ بکس میں ضرور آگاہ کریں۔ شکریہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Wall Dacoration
-
To get you started, we compiled seven key tips for making your living room look luxurious and timeless (and only seem expensive). 1.Hang ...
-
گھر بن جانے کے بعد سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے گھر کو پینٹ کرنے کااگر پینٹ کا انتخاب سوچ سمجھ کر نہ کیا جائے تو ساری محنت پہ پانی پھیر جاتا ہے...
-
#Construction#Tips#Realestate Here are some important tips which can help you to save your cost in construction. 5 Important points which ...
Beautiful 😍
ReplyDeleteWow👌👌👌👌
ReplyDelete💜💜💜
ReplyDeleteGreat
ReplyDeleteGreat idea
ReplyDeleteGreat
ReplyDeleteInteresting , and great idea
ReplyDelete