اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ بیڈروم کے ساتھ اٹیچ باتھ روم کوایسے بنایا جاتا ہے کہ جب وہ استمعال میں آتا ہے تو کمرے میں بدبو پھیل جاتی ہے۔ اس چیز سے بچنے کے لیے اگر پہلےسے ہی صحیح منصوبہ بندی کی جائے تو اس طرح کے مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔ یہاں پر ہم آپ کو بتائیں گےکہ جب بھی بیڈروم کے ساتھ باتھ روم بنایا جائے تو اس کو کیسے ہوادار بنایا جائے۔ اس کے لیے کچھ سکیچز شیئر کیے جا رہے ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ آنے والے مسائل سے بچ سکتے ہیں۔
Great job
ReplyDeleteThank you keep in touch.
DeleteNice work 🖒
ReplyDeleteThank you keep in touch for more Tips
DeleteWow
ReplyDeleteThanks you :)
Delete#Mannan Johar here , next time koi apna ghar ban raha hua kabhi to , to ill definetely consult this page , good work , keep it comming !
ReplyDeleteAre these designs of studio apartment??
ReplyDelete