Real Estate

The main theme of this website would be to revolutionize the image of the real estate in Pakistan by providing the real time tips to the client or to the general public. This website is to do with all the dynamics of real estate in Pakistan. Our mission is that to provide transparent and fair advises and tips which can be productive to attract overseas Pakistanis. And we believe if 1% overseas Pakistani come back to Pakistan and invest in Pakistan’s real estate it would change the landscape of Pakistan.

Tuesday, April 23, 2019

Sketches for the Bed Room and Bath Room

 #Bed Room and #Bath Room

اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ بیڈروم کے ساتھ اٹیچ باتھ روم کوایسے بنایا جاتا ہے کہ جب وہ استمعال میں آتا ہے تو کمرے میں بدبو پھیل جاتی ہے۔ اس چیز سے بچنے کے لیے اگر پہلےسے ہی صحیح منصوبہ بندی کی جائے تو اس طرح کے مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔  یہاں پر ہم آپ کو بتائیں گےکہ جب بھی بیڈروم کے ساتھ باتھ روم بنایا جائے تو اس کو کیسے ہوادار بنایا جائے۔ اس کے لیے کچھ سکیچز شیئر کیے جا رہے ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ آنے والے مسائل  سے بچ سکتے ہیں۔





8 comments:

Wall Dacoration