گھر بن جانے کے بعد سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے گھر کو پینٹ کرنے کااگر پینٹ کا انتخاب سوچ سمجھ کر نہ کیا جائے تو ساری محنت پہ پانی پھیر جاتا ہے۔بعض دفع غلط رنگوں کے انتخاب کی وجہ اچھا خاصا بڑا گھر بھی تنگ تنگ لگنے لگتا ہے۔ اور اور اگر آپ کو کلر سیلکشن پہ عبور ہے تو چھوٹا گھر بھی کھلا اور بڑا نظر آتا ہے۔ ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سے گھر کے لیے کون سا کلر اچھا رہے گا۔
ٹ


















